باکسر عامر خان کی قابل اعتراض ویڈیو کو ویب سائٹ کے ذریعے لیک کردیا گیا ہے

باطانوی میڈیا کا دعوی ہے کہ معروف باکسر عامر خان کی قابل اعتراض ویڈیو کو ویب سائٹ کے ذریعے لیک کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر خان کی یہ مبینہ ویڈیو شادی کے بعد کی ہے، تاہم عامر خان کی جانب سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ آیا یہ ان کی ویڈیو ہے یا نہیں۔

والدین اور اہلیہ کے تنازعے میں گھرے عامر خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، برطانوی میڈیا کے مطابق باکسر عامر خان کی ایک قابل اعتراض ویڈیو لیک کردی گئی ہے، جو ممکنہ طور پر ایک ویب سائٹ کو پیسوں میں بھی بیچی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *