ء2017ءمیں اہم فیصلے ہونے والے ہیں ، یہ سال عمران خان کیلئے اچھا ثابت نہیں ہو گا : منظور وسان

صوبائی وزیر سندھ منظور وسان نے ایک اور پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے 2017ءاچھا ثابت نہیں ہو گا ۔

کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اس سال اہم فیصلے ہونے والے ہیں جنہیں مدتوں یاد رکھا جائے گا ۔ 2017ءبہت اہم سال ہے اس میں بہت برا بھی ہوسکتا ہے اور بہت اچھا بھی تاہم عمران خان کیلئے یہ سال اچھا ثابت نہیں ہوگا۔

منظور وسان کا کہنا تھا کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ 15 مارچ سے 15 اپریل تک ہوگا جبکہ دوسرے مرحلے میں 15 اپریل سے 15مئی تک مردم شماری ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج کے اجلاس میں مردم شماری اور کراچی میں گجراتی زبان کے رائج پر بات ہوئی اور نصاب میں گجراتی زبان کو شامل کرنے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *